کریمی اسپائسی چکن روسٹاجزا• چکن سالم 1-1/2کلو• پیاز (چوپ کر لیں) 1 عدد (بڑا)• لہسن کے جوے 6 عدد• ادرک 1 انچ ٹکڑا• دہی 1/2 کپ• کریم 1/4 کپ• چکن یخنی 2 کپ• نمک حسب ذائقہ• پیپریکا پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ• لال مرچ پاوٴڈر 1-1/2 چائے کا چمچہ• بلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ• دھنیا پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ• زیرہ پاوٴڈر...