6 Sabaq Amoz Tahareer

5:29 AM

 سبق آموز تحاریر 


مسجد کا انوکھا نام ویسا کبھی نہ سنا ہوگا۔عثمانی دور میں ایک ترکی جس کا نام خیر الدین کشتیجیتھا، اس نے بازار سے دو کلو انگور خریدے اور گھر جا کر بیگمصاحبہ کے حوالے کر دیئے جیسا کہ عموما ہوتا ھے!اور پھر وہ کچھ کام کے لیئے گھر سے باہر نکلا 
Read More شام

دنیا کا سب سے پرسکون انسان بننا چاہتے ہیں تو انباتوں پر عمل کریں*1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سےکیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔2- برابر استغفار کرتے رہیں
Read More تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس
😐


اسلام میں عورت کا مقام و مرتبہ"اسلام نے عورت کو ذلت اور غلامی کی زندگی سے آزاد کرایااور ظلم و استحصال سے نجات دلائی۔ اور عورت کو عزت وشرف کا وہ بلند مقام عطا کیا، جو
 Read More صرف اسلام ہی کاخاصہ ہے

رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہپوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے، "عورت سحریمیں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئےسحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا 
Read More کھلاتی ہے
☺️

یونانی کہتے ہیں کہ #عورت سانپ سے زیادہ خطرناک ہے۔سقراط کا کہنا تھا کہ #عورت سے زیادہ اور کوئی چیز میں دنیافتنہو فساد کی نہیں۔بونا وٹیوکر کا قول ہے کہ #عورت اس بچھو کی مانند ہےجوڈنگ مارنے پر تلا رہتا ہے۔ یوحنا کا Read More قول ہے کہ #عورت شر کی بیٹی

ایک بچہ دس روپے لے کر پلاؤ والے کے پاس آیا، ریڑی پرٹھہرے ہوئے لڑکے نے چاول دینے سے انکار کر دیا۔ میں کہنےہی والا تھا کہ بچے کو چاول دے دو باقی پیسے میں دوں گاکہ اتنے میں پلاؤ


You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *