Auliya Karam Ke Eman Afroze Waqeyat (Qasas ul Auliya)

 Auliya Karam Ke Eman Afroze Waqeyat 

اولیاء کرام کے دلچسپ واقعات 

مولانا روم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں ایکمرتبہ ایک شیر شکار پر نکلا تو اپنے ساتھ لومڑی اورریچھ کو بھی لے لیا ۔ شیر نے تین شکار کیےہرن 
کا ،ایک گائے اور
ملحدوں کا ایک گروہ صوفیائے کرام میں شامل ہوگیا. اسگروہ کے لوگ کہتے ہیں کہ اتنی خدمت (اطاعت) کرو کہولایت حاصل ہوجائے. جب ولایت حاصل ہوگئی خدمت کی 
ضرورت نہیں. یہ صریح گمراہی ہے. راہِ حق میں
 حضرت سیدنا علی بن عثمان بجويري المعروف داتا گنجبخش رحمۃ اللہ تعالی علیہ ” کشف المحجوب“ میں فرماتےہیں.کلام(یعنی بولنا) دو۲ طرح کا ہوتا ہے۔ایک کلام حق اور دوسرا کلام باطل،اسى طرح خاموشی بھی دو۲ طرح کی ہوتی ہے:(۱)بامقصد(مثلاً
مولانا عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ حج کے لئےتشریف لےگئے۔ان کا ارادہ تھا اب پاکستان واپس نہ جاؤں ، مدینے میںقیام کے دوران خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیزیارت نصیب ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرتدرخواستی رحمہ اللہ سے فرمایا!یہاں

*سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا*. دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطباور ابدال بھی تھے۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کرکے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کیزیارت 
الله والوں کی صحبت کی برکت!!!مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ۔ کہ :ایک کانٹا روتے ہوئے اللہ پاک سے کہہ رہا تھا کہ میں نےصلحاء کی زبان سے سنا ہے کہ آپ کا نام ستار العیوب 
 ترکی کے خلیفہ سلطان مراد کی عادت تھی کہ وہبھیس بدل کر عوام کی خبر گیری کرتا تھا ، اس نےایک رات اپنے سکیورٹی انچارج کو کہا کہ ،چلو کچھ وقت لوگوں میں گزارتے ہیں ـشہر کے ایک کنارے پر پہنچے تو دیکھا ایک آدمی گراپڑا ہے . بادشاہ نے اسے ہلا کر دیکھا

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *