Wali e Kamil
12:15 AMملحدوں کا ایک گروہ صوفیائے کرام میں شامل ہوگیا. اس
گروہ کے لوگ کہتے ہیں کہ اتنی خدمت (اطاعت) کرو کہ
ولایت حاصل ہوجائے. جب ولایت حاصل ہوگئی خدمت کی
ضرورت نہیں. یہ صریح گمراہی ہے. راہِ حق میں کوئی ایسا
مقام نہیں جہاں خدمت (اطاعت) کا کوئی رکن ساقط
ہوجائے.
حضورداتا علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ (کشف المحجوب)
0 Comments