­
PAIGHAM 786: 3 Auraty 3 Sachi khaneya

3 Auraty 3 Sachi khaneya

7:03 AM


تین عورتیں:

تین سچی کہانیاں:

کہانی: کنیز کی .

کہانی: 5

--==

کنیز: گھر میں سب بہن بھائیوں سے چھوٹی تھی شکل و

صورت مرجھائے پھول کی مانند تھی سب بہت مذاق اڑایا

کرتے تھے بد صورت بول کر کنیز کو اور والدہ کا انتقال ہوچکا

تھا والد صاحب نے دوسری شادی کر رکھی تھی دوسری

والدہ بھی ماں کی طرح حوصلہ افزائی شفقت سے

کبھی

دل کو دلاسہ نا دیتی تھی کنیز کے والد صاحب جب شادی

کا کہتے وہ رو پڑتی اور ایک ہی بات بولتی خوبصورت کو

سب اپناتے مجھ بد صورت کے ساتھ کون گھر بسائے گا

ابو۔۔۔

مگر۔۔۔۔۔

بیٹیاں تو حکم الہی سے بیاہ کر بھیجنا والدین کا فرض ہے

کنیز کے والد صاحب نے شادی کر ہی دی اچھا لڑکا دیکھ کر

افسوس کنیز کی بات سچ نکلی خوبصورتی جیت گئی

بدصورتی کو طلاق دے دی گئی چند ماه بعد

بعد ..

والد صاحب نے حوصلہ دیا اور پھر ایک دوست کے بیٹے

ساتھ کر دی شادی دو سال بعد جڑوا بیٹی اور بیٹا ہوا

Scan @ 01 FEB 2023 08:00 PM

افسوس نتیجہ پھر وہی نکلا "طلاق" مگر اب کی بار باپ نے

بھی بد صورت بیٹی سے پلہ جھٹک لیا اور کہا اب اور نہیں

سمبھال سکتا تیری دوسری ماں برداشت نئی کرے گی

آج وہ ہی بد صورت کنیز سڑکوں پر کبھی کہیں تو کبھی

کہیں بھیک مانگ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھر رہی ہے میں

دیکھتی ہوں تو روو دیتی ہوں یااللہ آخر دنیا کو کس چیز کی

خواہش ہے بیٹیوں سے یہاں خوبصورت بھی برباد بد صورت

بھی تباہ کنیز کا نصیب تو مولا کائنات نے بہترین لکھا تھا

بس لوگوں کی سوچ میں بیٹھی خوبصورت دوشیزه ایسی

کئی بد صورت لڑکیوں کے منہ پر طلاق کا تھپڑ بنتی اب

کہاں وہ لوگ جو کہتے کہ پالر میں چمکنے جاتی ہیں عورتیں

آپ خود عورتوں کو احساس بدصورتی میں مبتلا کرتے ہو

کنیز جیسی سڑکوں پر دل جاتی باقی پیسوں کے دم پر پالر

کی خاک چھانتی

=> اس حقیقت سے میں نے محسوس کیا گھر ایک بار

جہاں نا بسے بیٹی پھر سے نا بیاہی جائے زمانہ اتنا ظرف

نہیں رکھتا کہ نبھا جائے اور خوبصورتی اتنی ضروری ہے تو

حسن والیوں کے پیچھے لگاؤ گیڑے بدصورت کو یوں سزاء نا

دو۔۔۔۔


You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *