Balu Kay leye Zabardast Desi Totka
11:03 PMگھنے سیاہ اس ور چمکدار بال پائیں
لمبے ،گھنے،چمکدار اور سیاہ بالوں کیلئے آدھا پاؤ زیتون کا تیل اور آدھا پاؤ آملہ کا تیل ملا کر راکھ لیں۔ملانے سے پہلے اچھی طرح ہلائیں ۔اس تیل سے روزانہ رات کو بالوں کی اچھی طرح مساج کریں اور صبح دھولیں ۔(عبقری میگزین 2010صفحہ31)
0 Comments