Ek Mahenay Ma Wazan kam Karny Ka Totkay| Desi Totkay
12:06 PMآدھا گلاس پانی اور بڑھا ہوا پیٹ اندر!
10 گرام اجوائن 10 گرام سونف کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر پکائیں ، جب جب
آدھا پانی رہ جاۓ تو اسے نیم گرم پی لیں۔اس ترکیب سے صبح و شام میں اس ٹوٹکے پر عمل کر کے چند دن کے استعمال سے نمایاں فرق ہوگا۔سستا اورمجرب ہے۔
(ش، ح،خانیوال )(عبقری میگزین مارچ 2011 صفحہ 35)
0 Comments