Gerty Balu k leye Bahtareen Totka
10:19 AMمحترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم ! گرتے بالوں کیلئے یہ ٹوٹکہ بہت اکسیر.
خشک ( کھو پرا) آدھ پاؤ کوٹ کر باریک کر کے تین کلو پانی میں ابالیں ۔ جب پانی ڈیڑھ کلورہ جاۓ تو اتار کر چھان لیں اور ٹھنڈا کر لیں ۔ نہانے کے بعد اس پانی سے بالوں کو دھو لیں اس کے بعدپھر سادے پانی سے بال نہیں دھونے، گرتے بال ختم ہو جائیں گے۔ بخار یا کمزوری کی وجہ سے جو بال گرتے ہیں بحال ہو جائیں گے بال ملائم و چمکدار ہو جائیں گے ۔میں نے اپنی بھابی کو امریکہ میں یہ ٹوٹکہ استعمال کروایا۔ وہ کہتی ہیں کہ ایسی لا جواب چیز ہے کہ اس کو بوتلوں میں بھر کر سٹور میں
رکھنا چاہیے ۔ (ابولبیب )
0 Comments