Nazla Aur Zulam say Foori Aaram| Desi Totkay
10:56 AMنزلہ وزکام کیلئے بہترین علاج!
نزلہ زکام، سینے کی تکلیف اور بلغم بننے کی بیماری میں میتھی دانہ کا استعمال از حد مفیدہے ۔ صبح وشام دو چائے کے چمچ ایک کپ پانی میں جوش دے کر شہد سے میٹھا کر کےمسلسل استعمال سے دائمی نزلہ بھی ختم ہوجا تا ہے۔ چھوٹے بچوں کو استعمال کرانے سے سارا بلغم نکل جا تا ہے
۔
0 Comments