­
PAIGHAM 786: Shadeed Kesam Ka Dardu Ka Eilaj | Desi Totkay

Shadeed Kesam Ka Dardu Ka Eilaj | Desi Totkay

6:01 PM

 جو دردکسی دوائی سے نہ جا تا اس نسخے سے چلا جائے گا 

محترم حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! آپ کے رسالہ میں شوگر سے ہونے والی کمزوری کیلئے ایک دوائی چھپی تھی وہ ابو جی کیلئے بنائی تو اس سے ایک اور تجربہ ہوا کہ ابو جی کے کندھے میں ہر وقت شدید درد ہوتاتھا ۔جو اس دوائی کے استعمال سے ٹھیک ہو گیا۔ وہ نسخہ یہ ہے:۔

ھوالشافی: دس عددسفید مرچ دس عددالاچی پانچ عدد بادام ایک پیچ خشخاش ایک پیچ چاروں مغز ان سب کو گرائنڈ کر کے صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ کھانا ہے۔اس دوائی سے کمزوری تو جہاں دور ہوئی وہیں کندھے کے شدید درد سے آرام آ گیا جو کہ کسی بھی دوائی سے نہیں جاتا تھا بس وقتی طور پر فرق پڑتا تھا۔

(م،ا ایبٹ آباد ) ( عبقری میگزین مارچ 2015 صفحہ 23)

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *