­
PAIGHAM 786: Skin Allergy Aur Kharish Ka Eilaj Asaan Garailu Totka

Skin Allergy Aur Kharish Ka Eilaj Asaan Garailu Totka

12:01 PM

الرجی سادہ ہے یا خارش والی ، پود بینہ اور اجوائن سے ختم



محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! میں نے الرجی کا نسخہ بہت سے لوگوں کو بتایا اورخود بنا کر تقسیم کیا۔ لاتعدادلوگ اس نسخے سے مختلف قسم کی الرجی ( خارش والی بغیر خارش والی ) سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

ھوالشافی: پودینہ اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں خشک ہونے پر وزن کر لیں ۔ جتنا بھی ہو اتنی ہی ہموزن اجوائن لےلیں ۔ دونوں کو کوٹ کر سفوف بنالیں ۔ صبح، دو پہر رات کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے بچھونا بیچ پانی سے لیں بھول جائیں تو کھانے کے ایک گھنٹے بعد دوالے لیں ۔ میساد والرجی کیلئے اور اگر خارش والی الرجی ہو تو اس نسخے کے ساتھ رات کو ایک گلاس پانی ابال کر اس میں گیارہ دانے عناب ڈال کر رکھ دیں اور صبح عناب کو پانی میں اچھی طرح کچل کر کپڑےمیں چھان لیں اور اس پانی سے ہی دوا کھالیں۔ بار بار کا تجر بہ ہے کہ سات دن سے زیادہ عناب پینے کی نوبت نہیں آئی ۔اس الرجی کے نسخے سے لا تعدادلوگ شفا یاب ہو چکے ہیں ۔ ( حاجی ، ن ، ا ) بے شمار لوگوں نے آزما یار آپ بھی آزمائیں اور پھر فائدے ضرورلکھیں

تا کہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ ہے ۔ 

عبقری میگزین   


You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *