­
PAIGHAM 786: 4 beauty tips for Soft Skin

4 beauty tips for Soft Skin

8:09 AM

بیوٹی ٹپس 

  •  صاف اور ملائم جلد کے لئے دو بادام گرائنڈ کر لیں ۔ اس میں تھوڑا سا لیموں کارس اور شہد ملائیں۔اب اسے چہرے پر لگائیں اورکچھ منٹ بعد چہرہ دھولیں ۔
  • گھر میں بلیچ بنانے کے لئے بیسن میں دہی مکس کر کے چہرے پرلگائیں۔
  • آنکھوں کے نیچے حلقے اور سوجن کم کرنے کے لئے آلو اورکھیرے کا جوس مکس کر کے لگائیں۔
  • چہرے سے دانے اور کیل ختم کرنے کے لئے میتھی کے پتوں کوگرائنڈ کر کے اس میں لیموں کارس مکس کر کے لگائیں ۔

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *