Ankho ke Sahat Aur Dil Kashi
9:55 AMآنکھوں کی صحت اور دلکشی
خواتین اپنی آنکھوں کی دیکھ بھال کس طرح کرتی ہیں اس کا انداز اردگرد کی جلد آنکھوں کی چمک وخوبصورتی اور عمومی صحت سے ہو جا تا ہے۔اگر آپ اپنی آنکھوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں یعنی انہیں نہ صرف دھوئیں بلکہ گردو غبار سے بھی بچا کر رکھیں تا کہ آنکھوں کی چمک اور خوبصورتی برقرار رہے۔ آنکھوں کے اردگردگی جلد پورے چہرے کی جلد سے زیادہ پتلی اور نازک ہوتی ہے اور اس میںآئل گلینڈ پھیلے ہوتے ہیں ان کی
صحت کے لیے اچھی کریم استعمال کی
جاسکتی ہے جس کے استعمال سے اس
حصے کی جھریاں خاصی حد تک ختم کی
ہو جاتی ہیں ۔ اور ایسی خواتین کو کریم
کا استعمال ضرور کرنا چاہئے جن کی
جلد خشک ہو اور عمر چالیس برس سے
زائد ہو ۔ آنکھوں کو مسکارا لگاتے
وقت خیال رکھیں کہ آنکھیں پوری
طرح کھلی ہوئی نہ ہوں اور آئینے کی جانب براہ راست نہ دیکھیں۔
0 Comments