Chahry ka Nekaar Aur Naram Mulayem banana
8:59 AMعرق گلاب اور شہد:
عرق گلاب اور شہد ملا کر لگانے سے چہرے کو قدرتی خوبصورتی ملتی ہے ۔نرم ملائم ہو جاتاہے اور نکھرنے لگ جاتا ہے ۔
شہد اور دودھ:
شہد اور دودھ کو اکھٹا ملا کر چہرے پر 15 سے 20 منٹ تک کلینزنگ کرنے سے جلد کو قدرتی نکھار ملتا ہے ۔اور آپ ایک ہفتے تک خود کو نکھرا محسوس کرتے ہیں ۔
0 Comments