Face say Faltu Bal kasy khatam kary?
8:19 AMچہرے سے فالتو بال ختم کرنا
بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں ۔ جب یہ ہلکا خشک ہوجاۓ تو اسے ہاتھ کی مدد سے کھرچ کر اتار لیں ۔ اس سے بال جڑ سےنکل آ ئیں گے ۔
پانی میں نمک ڈال کر سوتی کپڑے سے اسے چہرے پر ملیں ۔ تقریباایک ہفتے کے با قاعدہ استعمال سے بال ختم ہو جائیں گے ۔
0 Comments