­
PAIGHAM 786: Foundation say chahry ke Hifazat

Foundation say chahry ke Hifazat

12:59 PM

 فاؤنڈیشن سے چہرے کی حفاظت

فاؤنڈیشن چہرے کے میک اپ کیلئے انتہائی اہم چیز ہے، یہ معمولی سے معمولی نقص کو چھپا کر باقی میک اپ کیلئے ایک سطح فراہم کرتا ہے۔ فاؤنڈیشن چہرے کے بعض حصوں کو نمایاں کرنے اور چمک دار بنانے کے کام بھی آ تا ہے ۔ فاؤنڈیشن دوقسم کے ہوتے ہیں ایک میں چکنائی بنیادی عنصر کے طور پر شامل ہوتی ہے اور دوسرے میں پانی بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتا ہے لہذا جلد کی کی مناسبت سے اس کا انتخاب کر میں۔ فاؤنڈیشن خریدنے سے پہلےبوتل سے تھوڑا سا فاؤنڈیشن نکال کر اپنی کلائی پر ملیں اگر یہ جلد پر نمایاں نظر نہیں آ رہا تو سمجھ لیں میشیڈ آپ کیلئےمناسب ہے۔ پورے چہرے پر فاؤنڈیشن لگانے کے بجاۓ جہاں ضرورت ہو وہاں لگائیں گردن اور کانوں پربھی ہلکا فاؤنڈیشن لگائیں تا کہ یہ حصے بھی چہرے کی رنگت کے مطابق فیس پاؤڈر کو اپ  برش کی مدد سے چہرےاور گردن پر اس طرح لگائیں کہ دونوں ہم رنگ نظر آئیں کہیں کمی یا زیادتی نہ ہو۔ پاؤڈرلگانے سے میک اپ دیرتک قائم رہتا ہے اس کے علاوہ یہ جلد کی حفاظت کرتا ہے اور جلد سے نکلنے والی فاضل چکنائی کو جذب کرتا ۔

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *