Hathu Kay Leye Azmooda Cream
9:18 AMہاتھوں کیلئے آزمودہ کریم
اجزاء:
- انڈے کی سفیدی۔ ایک عدد
- سفید موم۔ آدھا کپ
- بادام کا تیل۔ آدھا کپ
- پھٹکڑی۔ ایک چٹکی
ترکیب ؛
ان تمام اجزاء کو ایک برتن میں لے کر لکڑی کے چمچ سے آچھی طرح مکس کرلیں ۔اتنی دیر تک مکس کرتے رہے کہ یہ کریم کی شکل کا ہو جائے ۔
اب اس کریم کو شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لے یہ زیادہ وقت تک صحیح حالت میں رہتی ہے ۔
کیونکہ کریم میں موجود پھٹکڑی انڈے کی سفیدی کو خراب ہونے سے بچاتی ہے ۔
0 Comments