­
PAIGHAM 786: Khobsurati ma Cleansing ka Kerdar

Khobsurati ma Cleansing ka Kerdar

10:18 PM

 خوبصورتی میں کلینزنگ کا کردار

با قاعدگی سے جلد کی کلینزنگ چہرے کی جلد کو صحت مند بنانے اور کئی مسائل سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ایک انچاکلینزر جہاں جلد کو دن بھر کے میل کچیل اور گردوغبار سے پاک کرتا ہے وہیں اسے ضروری اجزاءفراہم کر کے موئسچرائز بھی کرتا ہے ۔ کاسمیٹکس کی خریداری کے دوران کوئی بھی کلینز منتخب کرنے سے قبل اس کی تھوڑی سی مقدارہاتھ کی باہر کی جانب لگا کر ا سے ہلکا سامل کر چیک کرلیں۔ اگر یکلینز رآپ کی جلد سے گردو غبار کومیل کیصورت میں اتار دے تو یہ ٹھیک ہے بصورت دیگرمارکیٹوں میں ایسے کلیزر کی بہتات موجود ہے جوکسی بھی عام لوشن کا کام ہی دیتے ہیں اور جلد کی صفائی میں کوئی کردار ادا نہیں کرتے ۔ دن بھر میک آپ میں رہنے والی خواتین کو چاہیے کہ وہ با قاعدگی سے جلد کی کلینزنگ کو معمول بنائیں اور اس کے بعدچہرے پر کوئی بھی اچھا موسچرائزر لگا کر سو جائیں۔بازاری مصنوعات سے گریز کرنے والی خواتین دودھ یا بالائی میں چند قطرے لیموں ملا کر اس سےبھی کلینزر کا کام لے سکتی ہیں۔ یہ چیز میں جہاں کسی بھی اچھے کلینزر کا کام کرتی ہیں وہیں قدرتی اورخالص ہونے کی وجہ سے کسی قسم کے منفی اثرات بھی مرتب نہیں کرتی ۔

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *