Khushk Yani dry Balu k leye totka
12:51 PMخشک بالوں کے ٹوٹکے
خشک بالوں کے علاج کے لیے ملتانی مٹی لیں مٹی کو باریک کر کے ایک برتن میں رکھ لیں اور پانی میں ڈبودیں مٹی نرم ہو جاۓ تو ناریل کے گرم تیل میں شامل کر لیں اب اس سے بال رگڑ کر دھولیں عمل سردیوں اورگرمیوں (یعنی کہ دونوں موسموں کے لیے بہترین ہے کیونکہ ملتانی مٹی ناریل کے تیل میں مل کر اور بھی مفید ہوجاتی ہے، اس سے دماغ اور آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچتی ہے۔اس کے بعد ایک انڈالے کر اسے پھینٹ لیں اس میں چند قطرے لیموں اور ناریل کاتیل شامل کریں اب اس محلول سے سر کا مساج کریں ، جڑوں میں ہلکے ہلکے لگائیں اورآدھے گھنٹے تک ہاتھوں مالش کرتی رہیں ۔ بچے ہوۓ اس محلول میں سکا کائی بھی شامل کر دیں اور اس کے بعدبالوں کو دھو لیں ۔ اس سےبالوں کی منتقلی کے ساتھ ساتھ بالوں کا روکھا پن بھی دور ہوجائے گا اور بال ریشم کی طرح نرم و ملائم نظر آئیں گے۔
0 Comments