Makeup k Timing ka Bary ma Maloomat| beauty tips
10:18 AMمیک اپ کے اوقات
خواتین کو چاہئے کہ وہ اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے میک اپ کے اوقات کو ضرور مد نظر رکھیں تا کہ جلدکی قدرتی چمک برقرار ر ہے ۔ دن کے اوقات میں بہت ہلکا میک اپ کر نا چا ہئے زیادہ سے زیادہ لپ اسٹک اوربلشر کریں ۔شام کے وقت باہر جانے کے لئے چونکہ میک اپ کی ضرورت نہیں پڑتی اس لئے فاؤنڈیشن آئی شیڈز، مسکارا اور چمک دار لپ اسٹک کا استعمال کریں میک میں چہرے کے نقوش کو نمایاں کیا جا سکتا ہے ۔ جن لوگوں کی آنکھیں خوبصورت ہوتی ہیں انہیں چاہئے کہ وہ اپنی آنکھوں پر ایسا میک اپ کریں تا کہ جب وہ کسی محفل میں جائیں تو سب کی نظر میں ان پرمرکوز ہوں ۔ دن کے وقت لپ گلوز کا استعمال بہتر ہے ۔ جو خواتین میک اپ کی شوقین ہیں ۔انہیں چاہئے کہ وہ رات کو سونے سے پہلےمیک اپ ضرور صاف کر یں ورنہ ان کی جلد خراب ہونے کے امکانات ہوتے ہیں جوبعد میں جلدی امراض کا سبب بھی بن سکتےہیں. اس لئے ضروری ہے کہ وہ کسی اچھے کلیزنگ سے اپنے چہرے کی مکمل صفائی کریں تا کہ ان کی جلد بیماری سے محفوظ رہ سکے۔
0 Comments