­
PAIGHAM 786: Oile Face k leye beauty Tips

Oile Face k leye beauty Tips

8:28 AM

 چکنی جلد کی حفاظت

چکنی جلد کی حفاظت بہت ضروری ہے اس میں تھوڑی سی محنت شامل ہے اس لیے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، صبح بیدار ہوتے ہی ٹشو پیپر کے ذریعہ اپنی جلد کی مکمل صفائی کریں اگر ٹشو پیپر پر چکنائی موجود ہو تو اس کا مطلب واضح ہے کہ آپ کی جلد چکنی ہے اگر ناک، ٹھوڑی اور پیشانی پر چکنائی نہ ہوتو سمجھیں کہ ملی جلی جلد ہے۔ اور چکنی جلد کی حفاظت کے لیے بادام کے تیل میں دو قطرے لیموں نچوڑ کر جلد پر لگائیں اس سے جلد پر خون کا دورہ شروع ہو جائے گا اگر جلد میں کچھ نیم خوابید و خلیات ہیں تو وہ متحرک اور فعال ہو جائیں گئے اس لیے آپ اس شدید گرمی میں جب باہر نکلیں تو سن بلاک اور سن اسکرین کریم کا یا لوشن کااستعمال ضرور کریں اور گھر واپس آتےہی اچھے کلینزنگ لوشن سے چہرہ صاف کرنے کے بعد دھولیں تا کہ چہرے کو مطلوبہ مقدار میں آکسیجن حاصل ہوجاۓ ۔ایک چمچ شہد آدھا چمچ لیموں کارس ملا کر چہرے پر لگائیں۔ پندرہ یا بیس منٹ کے بعدچہرے کو منرل واٹر یاابلے ہوۓ پانی سے دھولیں ۔شہد اورلیموں کے عناصر جلد کی چکنائی کو زائل کر دیں گئے۔

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *