­
PAIGHAM 786: 6 dilchasp Waqeyat Aur Tahareer in Urdu/Hindi

6 dilchasp Waqeyat Aur Tahareer in Urdu/Hindi

8:55 PM

   دلچسپ واقعات 

 ایک بچہ اپنی 4 سالہ چھوٹی بہن کے ساتھ بازار
سے گزر رھا تھا۔ چلتے چلتے جب اس نے مڑ کر دیکھا تو اس

کی بہن پیچھے رہ گئی تھی۔ وہ ایک کھلونوں کی دوکان کی

کھڑکی سے اندر کسی چیز کو بڑے شوق اور انہماک سے

دیکھ رہی تھی۔

دلچسپ عربی حکایت 
(عقل مند بدو ث )
کہتے ہیں ایک بدو کسی شہری بابوکا مہمان ہوا۔ میزبان نے
ایک مرغی ذبح کی۔ جب دسترخوان بچھ گیا تو سب
آموجود ہوئے۔ میزبان کے گھر میں کل چھ ( 6 ) افراد موجود
تھے ؛دو میاں بیوی، دو ان کے بیٹے اور دو بیٹیاں۔ میزبان نے
بدو کا مذاق اڑانے کا فیصلہ کرلیا

خوش رہنے کا عجیب انداز
ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے

پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی

تھی۔

ایک شب اس نے لکھا کہ:

میں خوش ہوں کہ میرا شوہر 


ایک کہانی ۔۔۔ ایک افسانہ 
شیدا
از قلم : عبدالاحد
شیدا سردیوں میں کھلونے بیچتا تھا ۔۔ چائنہ کے بیس
پچاس والے کھلونے اور گرمیوں میں ریڑھی پر دس بیس
والی کولڈ ڈرنکس۔ جب بھاری بھرکم ریڑھی دھکیلتے
دھکیلتے تھک جاتا تو برف کے گولے بیچا کرتا۔۔
اس کی ریڑھی پر سجی شربت کی رنگ برنگی بوتلیں مجھے
اکثر زندگی کے رنگوں کی خبر دیا کرتیں۔
گرمیوں کی تپتی دوپہر میں کسی سایہ دار گلی 

 زوال کی آخری حد

میں کال پر بات کرتے ہوئے اپنے دوست کو کہہ رہا تھا کہ

میں زوال کی آخری حدوں کو چھو رہا ہوں اتنی دیر میں

میرے کندھے پر کسی نے پیچھے سے ہاتھ رکھا ہاتھ کی

جھریاں بتا رہی تھی کہ یہ انسان بہت سے نشیب و فراز

دیکھ چکا ہے میں پیچھے کی طرف پلٹا ہی تھا 

 ایک خاتون نے ایک خط لکھا جو سونے کے پانی سے

لکھے جانے کے قابل ہے۔۔!

میرے پیارے شوہر

میرے پیارے بھائی

میرے پیارے بیٹے

گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کو دو قسم کی خواتین ملیں

گی ۔

پہلی قسم

Pages>>  1  2 3




You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *